layyah
جمعہ, جون 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

عوام کو عمدہ ترین طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن خان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 23, 2024
in صحت و غذا
0
عوام کو عمدہ ترین طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن خان

layyahtv.dr.atiq

بھکر22 اگست (لیہ ٹی وی )ڈاکٹر عتیق الرحمٰن خان سی ای اوہیلتھ بھکر نے مختلف مراکز صحت کےاچانک دورے کیے اور بنیادی مرکز صحت بڑنگہ میں عملہ کی حاضری چیک کرتے ہوئے عوام کو فراہم کردہ طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے دیہی مرکزصحت دلیوالہ کا اچانک دورہ کر کےعملہ کی حاضری، صفائی ستھرائی کی صورتحال سمیت ادویات کی فراہمی کا معائنہ کیا۔دیہی مرکزصحت دلیوالہ میں طبی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیتےہوئےمجموعی کارکردگی کا بغور مشاہدہ کیا

layyahtv.dr.atiq

، صفائی ستھرائی سمیت طبی سہولیات کوبہتر بنانےکے احکامات موقع پر صادر کیے۔بنیادی مرکز صحت جھمٹ شمالی کا بھی اچانک دورہ صفائی ستھرائی سمیت تمام شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا۔بنیادی مرکز صحت برکت والا کا دورہ،لیبر روم سمجت تمام شعبہ جات کا تنقیدی جائزہ،صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔سی ای او ہیلتھ کا مراکز صحت کے دورے کے دوران مریضوں کی عیادت اور فراہم کردہ سہولیات بارے استفسار، عملہ کی حاضری ،ادویات کی دستیابی کا خصوصی جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو عمدہ ترین طبی سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

Previous Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ،ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

Next Post

پیر طریقت مولانا حامد علی خاں ؒ اور مہتاب ولایت صاحبزادہ احمد میاں خاں مجددی ؒ نے ساری عمر باطل قوتوں کا مقابلہ کیا خصوصاََ ختم نبوت کے تحفظ اور ناموس رسالت کیلئے گستاخان رسول ﷺ اور فتنہ قادیانیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور عشق رسول ﷺ کا پیغام پورے عالم اسلام تک پہنچایا،مقررین

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ پولیس کی بڑی کامیابی، ساڑھے تین ماہ میں 3 کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری، 14 جرائم پیشہ گینگز کے 47 ارکان گرفتار جرائم میں نمایاں کمی، 886 اشتہاری و عدالتی مفرور گرفتار، اسلحہ اور منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بھی اضافہ

جون 10, 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع  رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے جیل اکاؤنٹس میں 3 لاکھ روپے جمع رقم کھانے پینے اور روزمرہ ضروریات کے اخراجات کے لیے جمع کرائی گئی، وکیل رائے سلمان کھرل نے جیل انتظامیہ کے حوالے کی

جون 10, 2026
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری  سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج طلب، نوٹیفکیشن جاری سینیٹ کا اجلاس شام 4 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

شہری کے نام پر 421 گاڑیاں رجسٹرڈ، 1526 ای چالان اور 20 لاکھ سے زائد جرمانوں کا انکشاف جنرل ہولڈ اپ کے دوران حیران کن ریکارڈ سامنے آگیا

جون 10, 2026
اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024