layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب و ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کا ایم ڈی اے کے نئے آفس بلاک کی زیر تعمیر بلڈنگ کا وزٹ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 23, 2024
in پاکستان, وڈیوز
0
سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب و ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کا ایم ڈی اے کے نئے آفس بلاک کی زیر تعمیر بلڈنگ کا وزٹ

ملتان22اگست (لیہ ٹی وی)سپیشل سیکرٹری ہاؤسنگ جنوبی پنجاب و ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کا ایم ڈی اے کے نئے آفس بلاک کی زیر تعمیر بلڈنگ کا وزٹ ۔ڈائریکٹر انجینئرنگ رانا وسیم اور ڈائریکٹر آرکیٹیکٹ رمشا رحمٰن نے نئے آفس بلاک کی زیر تعمیر بلڈنگ بارے ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کو بریفنگ دی۔

ڈائریکٹر انجینئرنگ رانا واسیم نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ۔۔173.40 ملین روپے کی لاگت سے تین منزلہ بلڈنگ بنائی جارہی ہے ۔ بلڈنگ کی بیسمنٹ میں پارکنگ ایریا بنایا جا رہا ہے جس میں40 سے زائد گاڑیاں پارک کی جا سکیں گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بلڈنگ کا گرے سٹرکچر مکمل ہو نے کے بعد فنشنگ ورک جاری ہے۔

بلڈنگ کے گراونڈ فلور پر مسجد کا کام ہنگامی بنیادوں پر مکمل کر کے مسجد کو نمازیوں کے کھول دیا گیا تھا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلڈنگ کے باقی کاموں کو دسمبر 2024مکمل کیا جائے ۔تعمیراتی میٹریل کی کوالٹی اور معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔

ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے نے موقع پر میٹیرل کی کوالٹی اور مقدار کو ٹیسٹ بھی کیا۔انہوں نے ہدایت کی کہ تین منزلہ بلڈنگ میں گراؤنڈ فلور پراسٹیٹ آف دی آرٹ ون ونڈو سیل بنایا جا رہا ہے۔ نئی بلڈنگ میں ملازمین کے لئے کیفے ٹیریا اور خواتین کے لئے ڈے کیئر سنٹربھی بنایا جائے۔ پارکنگ کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ریمپ کا کام جلد مکمل کر کے بیسمنٹ کی پارکنگ کو استعمال کیا جائے

Previous Post

انسداد ڈینگی ٹیموں کا گلگشت برینڈ روڈ پر قائم مختلف نجی دفاتر، ریسٹورانٹ ، فوڈ چینز ، اور زیر تعمیر عمارات کا جائزہ

Next Post

تھانہ بھانہ ماڑی پولیس پشاورکی کارروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار

Next Post
تھانہ بھانہ ماڑی پولیس پشاورکی کارروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار

تھانہ بھانہ ماڑی پولیس پشاورکی کارروائی، سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024