ضلع بھر میں مین ہولز کے ٹوٹے ڈھکن تبدیل کرنے کا عمل تیزاوپن مین ہولز پر فوری ڈھکن لگانے کا حکم، غفلت پر افسران کے خلاف کارروائی ہوگی،امیرا بیدار
لیہ(نمائندہ جنگ) مین ہولز کے ٹوٹ جانے والے ڈھکن کی تبدیلی کا عمل جاری۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت...






