اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم کی زیر صدارت صدر نمبردار ایسوسی ایشن کا اجلاس، مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری نمبرداران کے انتظامی و ریونیو معاملات پر تفصیلی غور، بہتر رابطہ کاری اور فوری اقدامات کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر لیہ رانا زوہیب کریم کی زیر صدارت صدر نمبردار ایسوسی ایشن کے مسائل کے...













