عبدالرحمن فریدی

عبدالرحمن فریدی

آج سے 77 برس قبل 27 اکتوبر کو بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کرتے ہوئے اس قضیے کی بنیاد ڈالی جو آج پون صدی کے بعد بھی حل طلب ہے۔ مظلوم کشمیری بھارت کے ظلم و جبر کے باوجود آزادی کے لئے لڑ رہے ہیں تاہم وہ دن دور نہیں جب کشمیر میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا،سجاد جہانیہڈائریکٹر تعلقات عامہ ملتان
بھارت کے ظلم و جبر کی رات ختم ہوکر رہے گی اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں کشمیریوں کو ان کا حق دیا جائے پاکستانی قوم نہتے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ کھڑی ہے ۔ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار
بصارت سے محروم افراد کی پہچان سفید چھڑی کے عالمی دن کے سلسلے میں تقریب منعقد،سیکرٹری سروسز ساوتھ پنجاب انجینئیر امجد شعیب خان ترین بطور مہمان خصوصی شریک
ٹیچر ٹیسٹ، ضلع لیہ میں قائم اساتذہ کی اہلیت کے نام پر منعقد کیے گئے ٹی این اے ٹیسٹ کے 18 سینٹرز پر ایک بھی ٹیچر حاضر نہ ایا ٹیسٹ لینے والے افسران سارا دن انتظار کرتے رہ گئے
پریس کلب کوٹ سلطان (شہید عبداللہ نظامی) عوامی میڈیا نٹ ورک اور بزم قادر کے زیر اہتمام غزل نائٹ کا اہتمام ؛ نامور فوک سنگر مہر تنویر وہنیوال اور سنگر حاجی قادر گورمانی نے فن کا مظاہرہ کیا
Page 155 of 239 1 154 155 156 239