ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی پولیس وہیکلز کی جامع انسپکشن، سرکاری گاڑیوں کی بہتر نگہداشت کی ہدایت پولیس گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کے انجن، بیٹری، ٹائروں اور اوورہالنگ کا تفصیلی جائزہ — مینٹیننس بروقت یقینی بنائی جائے، غفلت پر کارروائی ہو گی
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) پولیس وہیکلز کی انسپکشن ،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے پولیس گاڑیوں...







