ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی، 4 بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات درج،کوٹ سلطان، لیہ میں محکمہ ماحولیات کا آپریشن، سروس اسٹیشن سیل، غیر معیاری پلاسٹک بیگز ضبط، ہسپتالوں کو نوٹس جاری
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکاما ت پرمحکمہ ماحولیات آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف سخت...








