وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یتیم بچی کو وراثتی حق دلوا دیا، بیوہ خاتون کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی بروقت کارروائی—PPOIP کے تحت فوری انصاف، متاثرہ خاندان کی وزیر اعلیٰ اور ڈی سی لیہ کیلئے دعائیں
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یتیم بچی کو اس کا حق دلوا دیا۔ تفصیلات کے...








