لیہ کا تاریخی ورثہ محفوظ کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کرنل راس کا مقبرہ، گورا قبرستان اور ریلوے اسٹیشن کی بحالی — اصل ہیئت برقرار رکھنے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلع لیہ کی عظمتِ رفتہ کی بحالی کے لیے متحرک، تاریخی...







