شدید گرمی سے بچاؤ کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرکیونیورسٹی آف لیہ میں ہیٹ ویو سے بچاؤ کے لیے آگاہی سیمینار، عوام کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب محکمہ صحت کی ہدایت پر ہیٹ ویو کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کا سلسلہ جاری...







