وزیراعلیٰ پنجاب کے انقلابی اقدامات، لیہ کے 40 وٹرنری ڈاکٹرز کو موٹر بائیکس فراہم، موٹر بائیکس سے مویشیوں کے علاج، ویکسینیشن اور فیلڈ ورک میں بہتری آئے گی، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے لئے تاریخ اقدامات...









