ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایات پر پارکس اور تفریحی مقامات کی بحالی تیز؛ شجرکاری، آبیاری اور مرمت کا آغاز،گراسی پلاٹس میں پانی، پودوں کی آبیاری، جھولوں اور گیٹس کی مرمت کا حکم—عوام کیلئے بینچز اور اوپن ایئر لائبریریز کا قیام بھی زیر عمل
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر اصف علی ڈوگر کی ہدایت پر پارکوں تفریحی مقامات اور گرین بیلٹس کی بحالی کے...








