انجینئر ندیم ممتاز قریشی کا امریکہ پر کڑی تنقید، پاکستان کے دفاعی نظام پر امریکی پابندیاں اور خدشات بے بنیاد قرارچیئرمین کا کہنا ہے کہ امریکہ نے ہمیشہ اسلامی ممالک اور پاکستان کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی ہیں، مسلم امہ کو متحد ہونا ہوگا
ملتان (لیہ ٹی وی)چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا کہ امریکہ پاکستان کیلئے ابھرتا ہوا خطرہ ہے،وائٹ ...









