24 تا 30 اپریل عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات منانے کا اعلان سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض کی والدین سے بچوں کو بروقت ویکسین لگوانے کی اپیل، مزید معلومات کیلئے ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض نے کہا ہے کہ عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات ...















