لیہ: اسکولوں میں مضر صحت دودھ کی اطلاع بے بنیاد قرار، فوڈ اتھارٹی کی رپورٹ میں دودھ محفوظ، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر تین اسکولوں کے دودھ کے نمونے چیک، کوئی مضر صحت اجزا ثابت نہ ہوئے — سوشل میڈیا پر غلط فہمی کے باعث خبر وائرل ہوئی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر126ایم ایل میں مضرصحت دودھ کی فراہمی کا معاملہ ۔ ڈپٹی کمشنر ...








