لیہ میں انسدادِ سموگ کے لیے عملی اقدامات تیز — اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس ،محکمہ ماحولیات، زراعت، ٹریفک، صحت و تعلیم سمیت تمام اداروں کی شمولیت — فصلوں کی باقیات جلانے اور آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں مزید سخت کرنے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت انسدادِ سموگ کے حوالے سے ڈی سی ...









