جوائنٹ اتھارٹی کمیٹی اجلاس، پارکوں کی بہتری، بجلی کی تاروں اور سڑک کنارے پولز کی مرمت کے احکامات، ناقص کام کرنے والے ٹھیکیدار بلیک لسٹ ہوں گے،لیہ: ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت ضلع کونسل اور ایم سی کے جوائنٹ اتھارٹی کمیٹی کا ...







