لیہ میں سکول میل پروگرام کے تحت 797 اسکولوں میں دودھ اور بسکٹس کی تقسیم مکمل ، بچوں کی غذائی بہتری، صحت و نشوونما کے لیے مثبت پیش رفت — اجلاس میں اگلے مرحلے کے پلان اور سپلائی نظام مزید مؤثر بنانے کی ہدایات
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پرسکول میل پروگرام ...









