اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کے مسائل موقع پر حل،ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا اوپن ڈور سیشن، عوامی درخواستوں پر فوری احکامات جاری،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق گڈ گورننس، میرٹ اور شفافیت یقینی بنانے کے لیے کھلی کچہریاں اور اوپن ڈور پالیسی کا سلسلہ جاری۔
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہریوں کی مسائل کے فوری حل کے ...









