فضل پارک میں قابضین کے نام سامنے آ گئے، نقشہ منظور کرنے میں افسران کی ملی بھگت ثابت،انکوائری رپورٹ میں تجاوزات کرنے والے افراد اور غیر قانونی نقشہ منظور کرنے والے ذمہ داران کی نشاندہی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ضلع لیہ کے مرکزی عوامی تفریحی مقام فضل پارک میں سرکاری اراضی پر تجاوزات، غیر قانونی تعمیرات ...








