ضلعی پولیس دفتر میں ڈسٹرکٹ اسٹینڈنگ بورڈ کا اجلاس، شہریوں کی تفتیشی تبدیلی کی درخواستوں پر کارروائی ،ایس پی انویسٹی گیشن ملک محمد اصغر اولکھ کی زیر صدارت اجلاس، مقدمات پر میرٹ اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق فیصلے کیے گئے
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)ایس پی انویسٹی گیشن ملک محمد اصغر اولکھ کی زیر صدارت ضلعی دفتر پولیس میں ڈسٹرکٹ ...







