ضلع لیہ میں میگا پراجیکٹس کی تکمیل مسلم لیگ ن ہی کرے گی، بابر علاؤالدین لیہ کو ڈویژن بنانے، میڈیکل کالج اور ٹیچنگ اسپتال کے قیام کی سفارشات وزیر اعلیٰ پنجاب تک پہنچائی جائیں گی،لیہ تونسہ پل، ایم ایم روڈ، سیوریج سسٹم کی بہتری اور دریائی کٹاؤ روکنے کے لیے عملی اقدامات کا اعلان
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چیئرپرسن وزیراعلی پنجاب سرویلنس و مانیٹرنگ ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر ( ر ) بابر علاؤالدین نے کہا ہے کہ ...







