بھٹہ خشت اور فیکٹریوں سے ماحولیاتی آلودگی پر کارروائی، 3 بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات درج، 4 بھرائیاں مسمارزگ زیگ ٹیکنالوجی کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرینس، سموگ سیزن میں فضائی آلودگی پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت اقدامات کا آغاز
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن آلودگی سے پاک پنجاب کے لئے اقدامات جاری ...







