Tag: adcg layyah

لیہ چوک اعظم روڈ کی تعمیر و مرمت، لیہ چوک اعظم روڈ کی تعمیر و مرمت جاری، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا بھاگل اڈا دورہ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت سڑکوں کی بحالی، کام بروقت اور معیاری مکمل کرنے کی ہدایت
لیہ چوک اعظم روڈ کی تعمیر و مرمت، لیہ چوک اعظم روڈ کی تعمیر و مرمت جاری، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا بھاگل اڈا دورہ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت سڑکوں کی بحالی، کام بروقت اور معیاری مکمل کرنے کی ہدایت
پولیو کا خاتمہ معصوم بچوں کو مستقل معذوری سے بچانے کیلئے ناگزیر ہے، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار 15 دسمبر سے شروع ہونے والی 3 روزہ قومی انسداد پولیو مہم؛ 5 سال تک کے 4 لاکھ 26 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف — ضلع بھر میں 1797 ٹیمیں تشکیل، نشیبی و تھل کے علاقوں پر خصوصی فوکس
لیہ و کروڑ میں کھلی کچہریاں؛ شہریوں کے مسائل موقع پر حل کرنے کے احکامات،وزیراعلیٰ مریم نواز کے ریلیف ویژن کے تحت اسسٹنٹ کمشنرز کی براہِ راست شنوائی، صفائی، تجاوزات اور ریونیو سمیت متعدد شکایات پر فوری کارروائی
سکولوں میں پانچ رنگوں کے کوڑا دان رکھنے کا فیصلہ، ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے کی مہم شروع پنجاب حکومت کا صفائی و ری سائیکلنگ کے فروغ کیلئے اہم اقدام، طلبہ میں ماحولیاتی آگاہی کیلئے سیمینارز اور واکس بھی منعقد ہوں گی
مستحق خاندانوں کی کفالت کے لیے انومیریٹرز کی تربیت، شفاف اور جامع ڈیٹا کی تیاری پر زورایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی ہدایت — حقدار تک حق پہنچانے میں دیانتداری اور غیر جانبداری کو یقینی بنایا جائے
اے ڈی سی جی شبیر ڈوگر کا خواتین واش رومز اور سیوریج نظام کا معائنہ، صدر بازار میں خواتین کے لیے سہولیات کی بہتری، پل لب نیلم پر مین سیوریج لائن کی صفائی کے احکامات جاری
Page 4 of 5 1 3 4 5