ڈی ایچ کیو لیہ کے سٹروک مینجمنٹ یونٹ کی بڑی کامیابی—فالج کی مریضہ 72 گھنٹوں میں صحت یاب جدید تھرومبولائٹک انجکشن اور فوری تشخیص سے مریضہ خطرے سے باہر—جنوبی پنجاب کے پہلے سٹروک سینٹر نے قیمتی جان بچا لی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں قائم جدید سٹروک مینجمنٹ یونٹ نے قلیل مدت میں ایک ...



