لیہ: تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری، تحصیل آفس کمپلیکس روڈ سے غیرقانونی تھڑے اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر عملدرآمد — پیرا فورس اور ضلعی انتظامیہ کا مشترکہ ایکشن، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر ...









