وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت لیہ میں صفائی ستھرائی مہم جاری، سیوریج مسائل کے حل پر خصوصی توجہ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر پارکوں، گرین بیلٹس، گلی محلوں اور سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ کا خصوصی آپریشن — شہری سہولتوں میں بہتری کے لیے اقدامات
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب کے تحت صفائی ستھرائی کا ...









