Tag: Distt.police

صوبائی وزیر اقلیتی امور کی کرسمس ملن پارٹی میں شرکت، وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ کا لیہ دورہ، چوک اعظم میں کرسمس ملن پارٹی، صوبائی وزیر کا شاندار استقبال، چرچز کے لیے گرانٹس کا اعلان
ڈسٹرکٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی اجلاس، لیہ میں جائیداد تنازعات کے خاتمے کا عمل تیز، 45 درخواستوں پر فوری واگزاری کے احکامات، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی اجلاس، یتیموں اور بیواؤں کو انصاف کی فراہمی اولین ترجیح
لیہ پولیس کی ٹریفک قوانین آگاہی مہم جاری، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا گورنمنٹ گریجویٹ ڈگری کالج چوک اعظم میں سیمینار، طلباء و طالبات کو ٹریفک قوانین سے متعلق لیکچر، ٹریفک پولیس کے اقدام کو سراہا گیا
لیہ میں کرسمس کے حوالے سے بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس، سکیورٹی اور سہولیات کا جامع پلان،کرسمس بازاروں کا قیام، چرچوں کی صفائی و لائٹنگ اور فول پروف سکیورٹی کے انتظامات، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر
لیہ پولیس کی ٹریفک قوانین پر عملدرآمد و آگاہی مہم، 200 سے زائد ہیلمٹس مفت تقسیم، وزیر اعلیٰ اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے تحت تعلیمی اداروں، شاہراہوں اور چوکوں پر سیمینارز اور آگاہی سرگرمیاں، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی
پولیو کا خاتمہ معصوم بچوں کو مستقل معذوری سے بچانے کیلئے ناگزیر ہے، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار 15 دسمبر سے شروع ہونے والی 3 روزہ قومی انسداد پولیو مہم؛ 5 سال تک کے 4 لاکھ 26 ہزار بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف — ضلع بھر میں 1797 ٹیمیں تشکیل، نشیبی و تھل کے علاقوں پر خصوصی فوکس
Page 4 of 5 1 3 4 5