لیہ پولیس کی ٹریفک قوانین آگاہی مہم جاری، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا گورنمنٹ گریجویٹ ڈگری کالج چوک اعظم میں سیمینار، طلباء و طالبات کو ٹریفک قوانین سے متعلق لیکچر، ٹریفک پولیس کے اقدام کو سراہا گیا
لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق لیہ پولیس کی ...









