Tag: CMPUNJAB

سخت سردی میں بھی لیہ پولیس کا ڈسپلن برقرار — پولیس لائن میں شاندار جنرل پریڈ ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا پریڈ کا معائنہ، ایلیٹ، ٹریفک، ضلعی اور لیڈیز پولیس کے دستوں کا مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ والوں کو شاباش
لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن — تین ورکشاپس کے خلاف مقدمات درج ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر سول ڈیفنس ٹیموں کی چوک اعظم میں کارروائیاں، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی جاری

ریسکیو 1122 لیہ کی سال 2025 میں شاندار کارکردگی ،41 ہزار سے زائد ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس، 44 ہزار سے زائد شہریوں کو امدادی خدمات فراہم

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارۂ امتیاز، تمغۂ امتیاز) کے وژن کے مطابق ڈسٹرکٹ ...

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلع لیہ کی تعمیر و ترقی کے لیے متحرک—شہر، بازاروں اور سرکاری اداروں کا تفصیلی دورہ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت صفائی، بیوٹیفکیشن، طبی سہولیات اور عوامی ریلیف کے منصوبوں کی بروقت و معیاری تکمیل کی ہدایات
گیم چینجر منصوبہ ’’لیہ تونسہ پل‘‘— اپروچ روڈز کی تعمیر کے لیے اہم پیش رفت، سابق صوبائی وزیر اعجاز احمد اچلانہ اور ڈپٹی کمشنر کا دورہ لیہ تونسہ پل منصوبے کی جلد تکمیل کے لیے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی — اپنی مدد آپ کے تحت سڑکوں کی تعمیر کرنے والے علاقہ مکینوں کی حوصلہ افزائی، مسلم لیگ ن منصوبے کو لیہ کے لیے اہم تحفہ قرار
ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا تھانہ کوٹ سلطان اور ریورائن پولیس پوسٹ خانوالہ کا سرپرائز وزٹ رات کے اوقات میں گشت کو مزید مؤثر بنانے، سکیورٹی انتظامات بہتر کرنے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایات،فرنٹ ڈیسک، حوالات، مال خانہ اور اسلحہ کوت کا تفصیلی معائنہ
رہائشی علاقوں میں قائم بھانہ جات کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک، مالکان کو باضابطہ نوٹس جاری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر شہر میں صفائی اور صحت عامہ کے بہتر نظام کے قیام کے لیے ریزیڈینشل ایریاز سے بھانہ جات ختم کرنے کی کارروائی شروع، مالکان نے انتظامیہ سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔
Page 3 of 8 1 2 3 4 8