ڈی پی او لَیّہ حسن جاوید بھٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت “انصاف ہر شہری کا حق ہے”، مرد و خواتین سائلین کی درخواستوں پر فوری کارروائی کیلئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری
لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) پنجاب حکومت کے وژن “انصاف ہر شہری کا حق” پر عملدرآمد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس ...














