سول ڈیفنس کی تیاریوں کے لیے آگاہی ٹریننگ سیشن، شہری دفاع کی اہمیت پر زور،سپورٹس کمپلیکس لیہ میں ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کا عملی مظاہرہ، سی پی آر اور ابتدائی طبی امداد کی تربیت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیر صدارت سول ڈیفنس کی تیاریوں کے سلسلے میں سپورٹس کمپلیکس میں ...








