رہائشی علاقوں میں قائم بھانہ جات کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک، مالکان کو باضابطہ نوٹس جاری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر شہر میں صفائی اور صحت عامہ کے بہتر نظام کے قیام کے لیے ریزیڈینشل ایریاز سے بھانہ جات ختم کرنے کی کارروائی شروع، مالکان نے انتظامیہ سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کے احکامات پر رہائشی علاقوں میں بھانہ جات ختم کرنے کے لئے کارروائی کا آغاز ...







