کوٹھی قریشی کے قریب رکشہ الٹنے سے نوجوان جاں بحق، موٹر سائیکل کی بریک فیل ہونے سے حادثہ پیش آیا، 25 سالہ محمد افتخار موقع پر جاں بحق، لاش ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) کوٹھی قریشی، کوٹ ادو روڈ پر المناک حادثہ پیش آیا۔ اطلاع کے مطابق ایک رکشہ ...








