سخت سردی میں بھی لیہ پولیس کا ڈسپلن برقرار — پولیس لائن میں شاندار جنرل پریڈ ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کا پریڈ کا معائنہ، ایلیٹ، ٹریفک، ضلعی اور لیڈیز پولیس کے دستوں کا مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ والوں کو شاباش
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی ) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایت پر پولیس فورس میں ڈسپلن کو قائم ...







