منظور پارک اور جنرل بس اسٹینڈ کے تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا منظور پارک، سپورٹس ارینا، فٹبال گراؤنڈ اور جنرل بس اسٹینڈ کا دورہ، معیار اور بروقت تکمیل یقینی بنانے کی تاکید
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا منظور پارک کا دورہ، سپورٹس ارینا، کیفے ٹیریا اور فٹبال ...









