ملتان22اگست(لیہ ٹی وی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا