layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

عید پر ناجائز منافع خوری برداشت نہیں، گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی: ڈپٹی کمشنر لیہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 3, 2025
in لیہ
0
عید پر ناجائز منافع خوری برداشت نہیں، گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی: ڈپٹی کمشنر لیہ


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار عید الضحیٰ پر اشیاء ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہو گئیں۔ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت انجمن تاجران اور کمیشن ایجنٹس کا اجلاس منعقد ہوا۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عید الضحیٰ پر ناجائز منافع خوری برداشت نہیں کی جائے گی گراں فروش عید جیل میں گزاریں گے۔انہوں نے کہا کہ عید مسلمانوں کا مقدس تہوار ہے، تاجر برادری عوام کے لئے آسانیاں پیدا کریں منڈی سے مارکیٹ تک قیمتوں میں اعتدال رکھا جائے۔انہوں نے کہا کہ سبزیوں، پھلوں اور کچن آئٹمز کی مقررہ نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد یقینی بنائے گی گراں فروشوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی تاجر رہنما اور کمیشن ایجنٹس انتظامیہ سے تعاون کریں۔اس موقع پر تاجر نمائندگان کا عید الضحیٰ پر انتظامیہ سے بھر پور تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ای اے ڈی اے عمران ستار، ڈی او انڈسٹری عاشق حسین، چیئرمین مارکیٹ کمیٹی عمران شاہ، چیئرمین انجمن تاجران تنویر احمد خان، تاجر رہنما واحد بخش باروی، محمد افضل اور محمد اسلم بھی موجود تھے

Tags: dc layyah newsinter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ: ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضلعی سطح پر فرضی مشقیں، تمام اداروں کی شاندار کارکردگی

Next Post

لیہ: یونیورسٹی آف لیہ میں 20 روزہ فیکلٹی ٹریننگ ورکشاپ اختتام پذیر، جدید تدریسی تقاضوں سے ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے: وائس چانسلر

Next Post
لیہ: یونیورسٹی آف لیہ میں 20 روزہ فیکلٹی ٹریننگ ورکشاپ اختتام پذیر، جدید تدریسی تقاضوں سے ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے: وائس چانسلر

لیہ: یونیورسٹی آف لیہ میں 20 روزہ فیکلٹی ٹریننگ ورکشاپ اختتام پذیر، جدید تدریسی تقاضوں سے ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے: وائس چانسلر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024