layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ صدر پولیس نے نا ن کسٹم غیر ملکی سگریٹس کی سمگلنگ ناکام بنادی ،لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم سگریٹ کی بڑی کھیپ برآمد،ملزم گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 11, 2025
in لیہ
0
تھانہ صدر پولیس نے نا ن کسٹم غیر ملکی سگریٹس کی سمگلنگ ناکام بنادی ،لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم سگریٹ کی بڑی کھیپ برآمد،ملزم گرفتار


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ صدر پولیس نے نا ن کسٹم غیر ملکی سگریٹس کی سمگلنگ ناکام بنادی ،لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم سگریٹ کی بڑی کھیپ برآمد،ملزم گرفتار ،سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ایس ایچ او خاور اقبال تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او خاور اقبال کی زیر نگرانی تھانہ صدر پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے نا ن کسٹم غیر ملکی سگریٹس کی سمگلنگ ناکام بنادی ،ملزم دریائی پتن کے راستے غیر ملکی سگریٹ سمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا ،پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکےلاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم سگریٹ کی بڑی کھیپ برآمدبرآمدکر لی ،برآمدہ سگریٹس میں 17کارٹن شامل ہیں،ایس ایچ او خاور اقبال کا کہنا ہے کہ سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،برآمدہ سگریٹس قانونی کاروائی کے بعد محکمہ کسٹم کے حوالے کیے جائیں گے ۔

Tags: lahore newslayyah newslayyah tvmultan newsNational NewsPUNJAB POLICE
Previous Post

عوامی شکایات پر فوری کارروائی – لیہ میں کوڑا کرکٹ کی منتقلی کا عمل مکمل

Next Post

حدود تھانہ پیر جگی کے 4 مقامات پر ڈی پی او محمد علی وسیم کی کھلی کچہری،مسائل سن کر احکامات جاری

Next Post
حدود تھانہ پیر جگی کے 4 مقامات پر ڈی پی او محمد علی وسیم کی کھلی کچہری،مسائل سن کر احکامات جاری

حدود تھانہ پیر جگی کے 4 مقامات پر ڈی پی او محمد علی وسیم کی کھلی کچہری،مسائل سن کر احکامات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024