layyah
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کپاس کی اگیتی کاشت کے فروغ کے لیے ملتان میں میگا سیمینار، دو ہزار سے زائد کاشتکاروں کی شرکت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 15, 2025
in زراعت, علاقائی خبریں
0
کپاس کی اگیتی کاشت کے فروغ کے لیے ملتان میں میگا سیمینار، دو ہزار سے زائد کاشتکاروں کی شرکت

ملتان (لیہ ٹی وی)محکمہ زراعت پنجاب اور نجی کھاد کمپنی کے باہمی اشتراک سے  آج ملتان میں کپاس کی اگیتی کاشت بارے میگا سیمینارکا انعقاد ہوا۔ سیمینار میں ممبران صوبائی اسمبلی رانا محمد سلیم، ملک لال محمد جوئیہ، سابق ایم پی اے رانا اعجاز احمد نون نے شرکت کی۔سیمینار میں سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی بطور مہمان خصوصی شریک  ہوئے۔سیمینار میں 2ہزار سے زائد کاشتکاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر سمینیار سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو نے کہا کہ کپاس ملکی معیشت میں کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔ اس سال کپاس کی اگیتی کاشت کیلئے 10لاکھ ایکڑ رقبہ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کپاس کی کاشت کے ہدف کے حصول کیلیے تمام ممکنہ وسائل و ذرائع بروئے کار لائے جا رہے ہیں ۔کپاس کی اگیتی کاشت کے کل ہدف کا قریباً 40فیصد ملتان ڈویژن میں کاشت ہوگا۔ کپاس کی اگیتی کاشت کا آج سے آغاز ہوچکا ہے۔ سیکرٹری زراعت پنجاب نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے کپاس کی اگیتی کاشت کرنے والے کسانوں کیلئے25ہزار روپے مالی اعانت کا فیصلہ کیا گیا ہےکپاس کی کلائمیٹ سمارٹ اقسام کی دریافت کیلئے زرعی سائنسدانوں کو خصوصی ٹاسک سونپا گیا ہے۔ زرعی ماہرین کو کم از کم 40 من فی ایکڑ پھٹی کی پیداوار والی اقسام دریافت کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ معیاری زرعی مداخل کی سستے داموں دستیابی یقینی بنانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔کپاس کی اگیتی کاشت کے ہدف کا حصول یقینی بنانے کیلیے تمام سٹیک ہولڈرز کو عملی کردار ادا کرنا ہوگا۔ کپاس کی اچھی پیداواری صلاحیت کے بیجوں کی مارکیٹوں میں دستیابی یقینی بنائی جارہی ہے۔کپاس کی آگاہی مہم میں نجی شعبہ کا تعاون قابل ستائش ہے۔ کپاس کے ہدف کے حصول کیلئے کاشتکاروں کا بھرپور تعاون ضروری ہے۔ سیمینار میں ڈائریکٹر جنرلز زراعت عبدالحمید،نوید عصمت کاہلوں،ڈاکٹر عامر رسول ،کنسلٹنٹ محکمہ زراعت  ڈاکٹر محمد انجم علی،ڈاکٹر آصف علی، صدر کسان اتحاد خالد کھوکھراور مینجر ایف اے ایس ڈاکٹر سعید اقبال سمیت کاشتکاروں کی کثیر تعداد میں شرکت کی

Tags: Agriculture news in pakistanlayyah newslayyah tvmultan newsNational News
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب اور آرمی چیف نے چولستان میں گرین پاکستان منصوبے کا افتتاح کر دیا

Next Post

عوام کے لیے ریلیف! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

Next Post

عوام کے لیے ریلیف! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر محمد اویس سرور کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے احکامات شہریوں کو بروقت ریلیف کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی ترجیح ہے، درخواستوں پر بلا تاخیر قانون و میرٹ کے مطابق کارروائی کی جائے، محمد اویس سرور

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

ڈی ایس پی پٹرولنگ لیہ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت پبلک ٹرانسپورٹ میں QR Panic Button کی تنصیب، اوورلوڈنگ، تیز رفتاری، کم عمر ڈرائیونگ اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل کے خلاف مؤثر کارروائی کا حکم

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024