layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، صارفین پریشان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جنوری 26, 2025
in کاروبار
0
چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، صارفین پریشان

layyahtv


لاہور (لیہ ٹی وی) کرشنگ سیزن کے باوجود لاہور میں چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق چند روز کے دوران چینی کی قیمت میں 18 روپے فی کلو کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق چینی کی ایکس مل ریٹ 140 سے 143 روپے تک پہنچ چکا ہے، جبکہ دسمبر میں یہ ریٹ 125 روپے تھا۔ فروری کے لیے فیوچر ٹریڈ کا ریٹ 145 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
صارفین کا کہنا ہے کہ چھوٹی دکانوں میں چینی 150 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے، جس سے عام شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
ڈیلرز ایسوسی ایشن کے رہنما شیخ عاصم نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی کی برآمد کی اجازت دے کر مصنوعی قلت پیدا کی گئی، جس سے قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے حکومت کی نااہلی اور ملی بھگت کو اس بحران کی وجہ قرار دیا۔
شیخ عاصم نے خبردار کیا کہ اگر مافیا کو کنٹرول نہ کیا گیا تو رمضان کے دوران چینی کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، جو عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کرے گا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan newsshugar news
Previous Post

لیہ: وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن، بازاروں اور شاہراہوں سے ناجائز تجاوزات مسمار

Next Post

بھارت کا یومِ جمہوریہ، کنٹرول لائن کے دونوں جانب یومِ سیاہ کے طور پر منایا گیا

Next Post
بھارت کا یومِ جمہوریہ، کنٹرول لائن کے دونوں جانب یومِ سیاہ کے طور پر منایا گیا

بھارت کا یومِ جمہوریہ، کنٹرول لائن کے دونوں جانب یومِ سیاہ کے طور پر منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024