layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وژن: لیہ میں گرین ٹریکٹر سکیم کا آغاز، 366 کسانوں میں ٹریکٹر کی چابیاں تقسیم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
دسمبر 11, 2024
in زراعت, لیہ
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وژن: لیہ میں گرین ٹریکٹر سکیم کا آغاز، 366 کسانوں میں ٹریکٹر کی چابیاں تقسیم

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں گرین ٹریکٹر سکیم کا آغاز کر دیا گیا ۔ گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت ضلع کے 366 خوشنصیب افرد میں ٹریکٹر کی چابیاں تقسیم دی گئیں۔ کنوینر/ ایم پی اے علی اصغر گرمانی، سابق ممبران اسمبلی ملک احمد علی اولکھ، لالہ طاہر رندھاوا، عبد الشکور سواگ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار، ڈاکٹر نور اکبر بخاری نے ربن کاٹ کر سکیم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمید خان ، انعم اکرم اور ثنااللہ ہنجرا،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت عاشق حسین،عثمان اولکھ،اسسٹنٹ ڈائریکٹرززراعت شہبازحسین و شائستہ یاسمین،صدر انجمن تاجران اظہر ہانس موجودتھے۔۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے علی اصغر گرمانی نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کسانوں اور کاشتکاروں کی قسمت بدلنے کے لئے متحرک ہیں پہلے مرحلے میں ضلع کے 366 کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹر فراہم کئے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ خوشنصیب کسان کو ٹریکٹر پر 10 لاکھ روپے کی سبسڈی دی جا رہی ہے ساڑھے 12 سے 25 ایکڑ تک گندم کاشت کرنے والے کاشتکاروں کو بطور انعام مفت ٹریکٹر دئے جائیں گے۔سابق صوبائی وزیر زراعت ملک احمد علی اولکھ نے کہاکہ گرین ٹریکٹر سکیم وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وعدہ تھا جو پورا ہواکسانوں اور مویشی پال حضرات کے لئے کارڈز اور سہولیات کا اجراءکیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدارنے کہاکہ کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے حکومت پنجاب عملی اقدامات اٹھا رہی ہے گرین ٹریکٹر سکیم عملی اقدامات کی ابتدائی کڑی ہے کسان کارڈ ، لائیو سٹاک کارڈ اور ٹریکٹر سکیم میں ضلع پنجاب بھر میں ٹاپ ٹین پوزیشن پر براجمان ہے ضلع میں ترشاوا پھلوں کے لئے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سینٹر کے قیام کے لئے بھرپور کوشش کی جائے گی۔تقریب میں زرعی افسران اور کاشتکاروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

لیہ پولیس کی کارکردگی: 355 ملزمان گرفتار، 04 کروڑ 86 لاکھ روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد

Next Post

ڈپٹی کمشنر امیرابیدارکا ڈی سی کمپلیکس کی مختلف برانچز کا معائنہ

Next Post
ڈپٹی کمشنر امیرابیدارکا ڈی سی کمپلیکس کی مختلف برانچز کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر امیرابیدارکا ڈی سی کمپلیکس کی مختلف برانچز کا معائنہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024