layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایم ڈی اے انتظامیہ کا غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات اور رہائشی بلڈنگ کو بغیر منظوری کے کمرشل استعمال کے خلاف بڑی کارروائی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 1, 2024
in پاکستان
0
ایم ڈی اے انتظامیہ کا غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات اور رہائشی بلڈنگ کو بغیر منظوری کے کمرشل استعمال کے خلاف بڑی کارروائی

ملتان(لیہ ٹی وی)ایم ڈی اے انتظامیہ کا غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات اور رہائشی بلڈنگ کو بغیر منظوری کے کمرشل استعمال کے خلاف بڑی کارروائی ۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایت پر غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے

خانیوال روڈ نزد قادر پور راواں نزیر بھٹہ اور طارق بھٹہ کا غیر منظور شدہ کمرشل ہال، اکبر بھٹی اور اصغر بھٹی کا الائیڈ ہیلتھ سکول کے نام سے غیر منظور شدہ بلڈنگ،خانیوال روڈ نزد رشید آباد عاطف اور کاشف کا غیر منظور شدہ عارضی پیٹرول پمپ اور غوث الاعظم روڈ سیوڑا چوک پر GO کے نام سے غیر منظور شدہ پیٹرول پمپ کو سیل کر دیا گیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غیر منظور شدہ تعمیرات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائےگا۔غیر منظور شدہ تعمیرات کے خلاف بلاامتیاز ایکشن لیا جا رہا ہے۔

غیر منظور شدہ/ غیر قانونی بے ہنگم تعمیرات روڈز پر ٹریفک مسائل کا باعث بننے کے ساتھ ساتھ شہر کی خوبصورتی کو بھی خراب کرتی ہیں ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان نے کہا ہے کہ تمام فیلڈ سٹاف اپنے اپنے علاقہ کی مسلسل نگرانی کریں اور نئی تعمیرات کے شروع ہوتے ہی مالکان کو ابتدائی مراحل میں ہی نقشہ منظور کروانے کے لئے نوٹس جاری کریں۔

Previous Post

"بنگلادیش کی ٹیکسٹائل کامیابی: پاکستان کے لیے ایک سبق”

Next Post

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شجاع آباد آکر بلوچستان میں سانحہ پنجگور اور سانحہ موسیٰ خیل میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے مزدوروں کے ورثاء سے اظہار تعزیت کیا

Next Post

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شجاع آباد آکر بلوچستان میں سانحہ پنجگور اور سانحہ موسیٰ خیل میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے مزدوروں کے ورثاء سے اظہار تعزیت کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024