layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

فلسطینی مسلمانوں کو غاصب صہیونیوں کے خلاف جوابی کاروائی کاپورا حق حاصل ہے،عرفان بٹ تنظیم اسلامی پنجاب جنوبی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 27, 2024
in پاکستان
0
فلسطینی مسلمانوں کو غاصب صہیونیوں کے خلاف جوابی کاروائی کاپورا حق حاصل ہے،عرفان بٹ تنظیم اسلامی پنجاب جنوبی

ملتان (لیہ ٹی وی) تنظیم اسلامی پنجاب جنوبی کے عرفان بٹ، نے کہا ہے کہ فلسطینی مسلمانوں کو غاصب صہیونیوں کے خلاف جوابی کاروائی کاپورا حق حاصل ہے یہ بات تنظیم اسلامی کی جانب سے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہی ریلی میں سلیم اختر،عمر کلیم،راﺅ عمر فاروق،عثمان صابر،ملک اعجاز حسین اور تنظیم اسلامی کے رفقاءاور احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ا ±نہوں نے کہا کہ ناجائز صہیونی ریاست نے پون صدی سے فلسطنیوں کی زمین پر غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے دنیا بھر سے صہیونیوں کو لاکر اور فلسطوی ں کے گھروں کو مسمار کر کے آباد کیا گیا ہے۔ مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے اور گریٹر اسرائیل کو قائم کرنے کا منصوبہ مسلسل آگے بڑھایاجا رہا ہے۔ مسجد اقصیٰ، مغربی کنارہ، جنین، یروشلم اور غزہ پر مستقل حملے جاری ہیں۔اسرائیل کا ہر شہری تربیت یافتہ فوجی ہے جو ہر لمحہ فلسطینی مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں رہتا ہے۔اس پس منظر میں فلسطین کے مسلمانوں کو پورا حق حاصل ہے کہ ناجائز صیہونی آبادکاروں کو ارضِ مقدس سے نکال باہر کرنے اور اپنے علاقے واپس لینے کے لیے بھر پور جوابی کارروائی کریں۔ا ±نہوں نے کہا کہ مسلمان ممالک کا اب امتحان ہے کہ وہ اس نازک گھڑی میں حق کا ساتھ دیتے ہیں یا اسرائیل کے سامنے بچھ جاتے ہیں۔ فلسطینی مسلمانوں کی مدد کو پہنچتے ہیں اور ا ±ن کے اقدام کو تقویت دیتے ہیں یا ا ±ن کے راستے کی دیوار بن جاتے ہیں اس بات کو نہ بھولا جائے کہ ناجائز صیہونی ریاست کا ساتھ دینے والوں پر تاریخ اپنا فیصلہ ضرور صادر کرے گی۔ آخر میں ا ±نہوں نے فلسطین کے مسلمانوں کی فتح کے لیے دعا کی۔

Previous Post

جامعہ اسلامیہ عربیہ انوارالعلوم ملتان کا 82واں سہ روزہ سالانہجلسہ دستارِ فضیلت وتقسیمِ اسناد یکم نومبر جمعة المبارک سے شروع ہوگا

Next Post

ٹیچر ٹیسٹ کا دوسرا روز ،ضلع لیہ میں قائم اساتذہ کی اہلیت کے نام پر منعقد کیے گئے ٹی این اے ٹیسٹ کے 18 سینٹرز پر ایک بھی ٹیچر حاضر نہ ایا ٹیسٹ لینے والے افسران سارا دن انتظار کرتے رہ گئے

Next Post
لیہ: لیہ کے مختلف سکولز میں قائم ٹی این اے ٹیسٹ سینٹر خالی پڑے ہیں۔ عملہ انتظار کرتے ہوئے

ٹیچر ٹیسٹ کا دوسرا روز ،ضلع لیہ میں قائم اساتذہ کی اہلیت کے نام پر منعقد کیے گئے ٹی این اے ٹیسٹ کے 18 سینٹرز پر ایک بھی ٹیچر حاضر نہ ایا ٹیسٹ لینے والے افسران سارا دن انتظار کرتے رہ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024