layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ٹیچر ٹیسٹ کا دوسرا روز ،ضلع لیہ میں قائم اساتذہ کی اہلیت کے نام پر منعقد کیے گئے ٹی این اے ٹیسٹ کے 18 سینٹرز پر ایک بھی ٹیچر حاضر نہ ایا ٹیسٹ لینے والے افسران سارا دن انتظار کرتے رہ گئے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 27, 2024
in لیہ
0
لیہ: لیہ کے مختلف سکولز میں قائم ٹی این اے ٹیسٹ سینٹر خالی پڑے ہیں۔ عملہ انتظار کرتے ہوئے


لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ٹیچر ٹیسٹ کا دوسرا روز ،ضلع لیہ میں قائم اساتذہ کی اہلیت کے نام پر منعقد کیے گئے ٹی این اے ٹیسٹ کے 18 سینٹرز پر ایک بھی ٹیچر حاضر نہ ایا ٹیسٹ لینے والے افسران سارا دن انتظار کرتے رہ گئے۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع لیہ کے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چوبارہ ،گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول نواں کوٹ گورنمنٹ ہائی سکول چوبارہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول فتح پور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ریلوے اسٹیشن کروڑ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر 98 ایم ایل گورنمنٹ ہائی سکول فتح پور گورنمنٹ ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کوٹ سلطان گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چوک اعظم گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول لیہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کینال کالونی گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول لیہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ایم سی ہائی سکول لیہ گورنمنٹ ہائی سکول لیہ گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ سلطان اور گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم،میں ایک ہزار 80 اساتذہ معلمات کے ٹیسٹ لینے کے لیے 18 ٹیسٹ سینٹرز پر ایک بھی ٹیچر ٹیسٹ دینے نہ پہنچا اساتذہ رہنماؤں کی اپیل پر اساتذہ و معلمات نے ٹیسٹ دینے سے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا تھا گورنمنٹ کی جانب سے اساتذہ کرام کے ٹیسٹ لیے جانے کے فیصلہ پر ٹیچر برادری میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے اور حکومتی فیصلے کے خلاف شدید مزاحمت ہو رہی ہے۔ شیخ محمد خالد جاوید صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع لیہ اور دیگر نے استاتذہ معلمات کے نئے ٹیسٹ کنڈکٹ کرانے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا کہ حکومت ٹیچرز برادری میں بے چینی پیدا کرنے کی بجائے اپنے رویوں میں اصلاح کریں اور اساتذہ کے مشاورت سے پالیسی بنائے اور انہوں نے مزید کہا کہ اگر ٹیسٹ ضروری بھی ہے تو پھر سیاست دانوں سمیت سب کا ٹیسٹ ہونا چاہیے۔

Tags: column by sadiq perharlahore newslayyah newslayyah tvmultan cant newsmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newsrajan por news
Previous Post

فلسطینی مسلمانوں کو غاصب صہیونیوں کے خلاف جوابی کاروائی کاپورا حق حاصل ہے،عرفان بٹ تنظیم اسلامی پنجاب جنوبی

Next Post

کشمیر پاکستان کی شہ رگ بھارت غاصبانہ قبضے کے باوجود کشمیریوں کو غلام نہیں رکھ سکتا کشمیریوں کی بے مثال قربانیوں کے نتیجہ میں ایک دن کشمیر کو ازادی نصیب ہوگی،مبشر نعیم چوہدری

Next Post
لیہ: امیر جماعت اسلامی مبشر نعیم چوہدری علامہ محمد اصغر تمیمی قاری منور حسین سید نئیر عباس کاظمی المرکز اسلامی لیہ میں یوم سیاہ بھارت کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شریک ہیں

کشمیر پاکستان کی شہ رگ بھارت غاصبانہ قبضے کے باوجود کشمیریوں کو غلام نہیں رکھ سکتا کشمیریوں کی بے مثال قربانیوں کے نتیجہ میں ایک دن کشمیر کو ازادی نصیب ہوگی،مبشر نعیم چوہدری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024