layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے چونگی نمبر 8 پر واسا سیوریج لائن منصوبے کا دورہ کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 23, 2024
in پاکستان
0
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے چونگی نمبر 8 پر واسا سیوریج لائن منصوبے کا دورہ کیا

layyahtv


ملتان(لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے چونگی نمبر 8 پر واسا سیوریج لائن منصوبے کا دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے کھدائی اور سیوریج لائنوں کے کنکشن کے عمل کی انسپکشن کی ڈپٹی کمشنر نےواسا حکام کو سیوریج لائن کی فوری تنصیب مکمل کرکے روڈ کلئیر کرنے کا حکم جاری کیا ایم ڈی واسا محمد اقبال اور ڈائریکٹر ورکس محمد عارف نے منصوبے پر بریفنگ دیڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا کہ چونگی نمبر 9 ڈسپوزل تک پائپ لائن منصوبے سے سیوریج نظام میں بہتری آئے گی۔ضلعی انتظامیہ کو عوام کی تکلیف کا احساس ہے جلد روڈ کلئیر کردی جائے گی۔

Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہریوں کا حکم دیا ہے اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہریوں کا سلسلہ مزید تیز کردیا گیا

Next Post

مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب

Next Post
ملتان:ملتان ضلع کچہری ڈسٹرکٹ کلرکس بار ایسوسی ایشن ملتان کے سابق صدر و ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ملتان سٹی حاجی محمد امین ساجد کی جانب سے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب میں مہمان خصوصی قانون دان ایڈووکیٹ ممبر پاکستان بار کونسل مرزا عزیز اکبر بیگ، سلیم راجہ، نائب صدر سلیم شہزاد، کلرکس بار کے صدر ملک الطاف مہوٹہ، میاں طفیل احمد قریشی، عمد حیات قریشی، عامر رضا جعفری، محمد ہاشم، محمد صدیق، ملک ریاض اور دیگر ممبران دُعا ما نگ رہے ہیں

مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 13 ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024