layyah
بدھ, ستمبر 23, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہریوں کا حکم دیا ہے اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہریوں کا سلسلہ مزید تیز کردیا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 23, 2024
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہریوں کا حکم دیا ہے اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہریوں کا سلسلہ مزید تیز کردیا گیا

layyahtv

ملتان(لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہریوں کا حکم دیا ہے اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہریوں کا سلسلہ مزید تیز کردیا گیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے قادرپوراں جامع مسجد میں عوامی کھلی کچہری لگاتے ہوئے کیا۔ڈپٹی کمشنر نے کھلی کچہری میں عوامی مسائل کی شنوائی کی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر صدر سیف الاسلام خٹک اور ضلعی محکموں کے افسران بھی کھلی کچہری میں شریک ہوئے۔ڈپٹی کمشنر نے 100 سے زائد شہریوں کی درخواستوں پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ریلیف فراہم کیا ۔ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا کہ قادرپوراں میں سیوریج ،تجاوزات اور انفراسٹرکچر کے مسائل کا حل ترجیح ہے۔کھلی کچہریوں کا مقصد عوامی مسائل کی موقع پر شنوائی اور انصاف فراہمی ہے قبل ازیں شہریوں نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہریوں کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Previous Post

قلعہ کہنہ فٹ بال اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا

Next Post

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے چونگی نمبر 8 پر واسا سیوریج لائن منصوبے کا دورہ کیا

Next Post
ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے چونگی نمبر 8 پر واسا سیوریج لائن منصوبے کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے چونگی نمبر 8 پر واسا سیوریج لائن منصوبے کا دورہ کیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر محمد اویس سرور کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے احکامات شہریوں کو بروقت ریلیف کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی ترجیح ہے، درخواستوں پر بلا تاخیر قانون و میرٹ کے مطابق کارروائی کی جائے، محمد اویس سرور

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

ڈی ایس پی پٹرولنگ لیہ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت پبلک ٹرانسپورٹ میں QR Panic Button کی تنصیب، اوورلوڈنگ، تیز رفتاری، کم عمر ڈرائیونگ اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل کے خلاف مؤثر کارروائی کا حکم

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

ستمبر 22, 2026
کروڑ لعل عیسن میں سموگ کنٹرول مہم، کسانوں کی آگاہی ریلی

تھل کو نخلستان میں بدلنے کی جانب اہم قدم، چوبارہ میں 20 ایکڑ کھجور فارم کا افتتاح

ستمبر 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024