google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
جمعرات, اگست 6, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

صدر نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 19, 2024
in پاکستان
0
صدر نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا

layyahtv

اسلام آباد(لیہ ٹی وی) صدر آصف علی زرداری نے ہفتہ کو بلوچستان کے اضلاع پشین اور ژوب میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ایوان صدر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں صدر نے خوارج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا۔انہوں نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھیں گے۔صدر زرداری نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑ رہی ہیں۔پوری قوم دہشت گردی کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

Previous Post

ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری کمیٹی اور ٹاسک فورس سب کمیٹی کا اجلاس

Next Post

75 ہزار کی گانٹھ پر 50 روپے سیس: ٹیکسٹائل مل مالکان کی بےحسی کا المیہ

Next Post
کپاس کی گرتی ہوئی پیداوار ؛ مسائل ، چیلنجز اور ذمہ داری کا تعین

75 ہزار کی گانٹھ پر 50 روپے سیس: ٹیکسٹائل مل مالکان کی بےحسی کا المیہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

یَّہ: "ستھرا پنجاب” آگاہی مہم جاری، اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کی کوٹ سلطان میں ستھرا پنجاب بیٹھک میں شرکت

یَّہ: "ستھرا پنجاب” آگاہی مہم جاری، اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کی کوٹ سلطان میں ستھرا پنجاب بیٹھک میں شرکت

اگست 6, 2026
لَیَّہ: چوک اعظم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تجاوزات ختم، خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے

لَیَّہ: چوک اعظم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تجاوزات ختم، خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے

اگست 6, 2026
لَیَّہ: اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا کوٹ سلطان سہولت بازار اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

لَیَّہ: اسسٹنٹ کمشنر رانا زوہیب کریم کا کوٹ سلطان سہولت بازار اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

اگست 6, 2026
آزاد کشمیر میں ن لیگ حکومت بنانے کی پوزیشن میں، عوامی اعتماد پر پورا اتریں گے: شاہ غلام قادر

آزاد کشمیر میں ن لیگ حکومت بنانے کی پوزیشن میں، عوامی اعتماد پر پورا اتریں گے: شاہ غلام قادر

اگست 6, 2026
رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن 12 اور 13 اگست کی درمیانی شب، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن 12 اور 13 اگست کی درمیانی شب، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

اگست 6, 2026
لَیَّہ: ڈی پی ایس میں معیارِ تعلیم بہتر بنانے کے لیے اصلاحاتی اقدامات، 4 اساتذہ کی خدمات ختم، 13 کو تعریفی اسناد کی سفارش

لَیَّہ: ڈی پی ایس میں معیارِ تعلیم بہتر بنانے کے لیے اصلاحاتی اقدامات، 4 اساتذہ کی خدمات ختم، 13 کو تعریفی اسناد کی سفارش

اگست 6, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024