layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری کمیٹی اور ٹاسک فورس سب کمیٹی کا اجلاس

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 19, 2024
in لیہ
0
ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری کمیٹی اور ٹاسک فورس سب کمیٹی کا اجلاس


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایگریکلچر ایڈوائزری کمیٹی اور ٹاسک فورس سب کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت شیخ عاشق حسین ،اسسٹنٹ ڈائریکٹرز محمدحفیظ،شہبازحسین،ریاض کلاسرہ،اسد عباس،آپریشن مینجرزرعی ترقیاتی بنک سجاد حسین،کھاد ڈیلرز مظہرحسین ،محمدشفیق ودیگر موجودتھے۔اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیاکہ تحصیل چوبارہ میں 1750ایکڑپر چنے کی فصل کاشت کی جائے گی،7ہزار ایکڑ پر گنے کی کاشت مکمل ہوچکی ہے ،10نومبر تک چاول و کینولاتک کاشت کی جائے گی،تحصیل لیہ میں 5548کسان کارڈ،چوبارہ میں 7411کسان کارڈ،چوبارہ میں 2750کسان کارڈ تقسیم کرکے مہم کا 80فی صد اہداف حاصل کیاجاچکا ہے ،گرین ٹریکٹرسکیم کے تحت 55سو درخواستیں وصول کی جاچکی ہیں،کینولاماڈل کاشت اُگانے کے لیے 59درخواستیں موصول ہو چکی ہیں ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت پنجاب کسان کارڈ، گرین ٹریکٹر سکیم کے زریعے کسانوں و شعبہ زراعت کو سہولیات دینے میں ہے کیونکہ شعبہ زراعت ملکی معیشت کلیدی اہمیت کا حامل ہے اس پر خصوصی فوکس کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کو اپنی فصلوں کی باقیات نہ جلانے بارے خصوصی طور پر آگاہ کیا جائے ۔

Previous Post

ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس،مختلف درخواستوں پر فیصلے

Next Post

صدر نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا

Next Post
صدر نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا

صدر نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024