layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 19, 2024
in لیہ
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر شہروں اور دیہی علاقوں میں یکساں طور پر صفائی ستھرائی کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں میونسپل کمیٹی چوبارہ کی طرف سے جنرل صفائی کا کام جاری ہے جبکہ متعلقہ افسران کی جانب سے سینٹری ورکرز کی موقع پر موجودگی اور حاضری بھی چیک کی جا رہی ہے۔ اسی طرح میونسپل کمیٹی لیہ کی طرف سے سٹریٹ لائٹس کی بحالی کا عمل بھی جاری ہے۔ اس سلسلہ میں مین شاہراہوں اور پارکوں میں سٹریٹ لائٹس بحال کی جا رہی ہیں

Previous Post

تھانہ چوبارہ کی حدود اڈہ ہیڈویڑری پر ہونے والے دوہرے قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا،مرکزی ملزم امجد جاوید ویرڑ کو سزائے موت کے ساتھ دس لاکھ روپے جرمانہ، ساتھی ملزم احمد باعزت بری

Next Post

ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس،مختلف درخواستوں پر فیصلے

Next Post
ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس،مختلف درخواستوں پر فیصلے

ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس،مختلف درخواستوں پر فیصلے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024